قاضی وقار احمد کی سفلی عملیات کی کتابیں

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

اگر آپ کو قاضی وقار احمد کی سفلی عملیات کی کتابیں چاہیں تو آپ بلکل ٹھیک جگہ تشریف لائےہیں۔ یہاں جو کتابیں شئیر کی جائینگی وہ قاضی وقار احمد کی ہاتھ سے لکھی ہوئی قلمی دائیریاں ہونگی۔

تسخیر پری

قاضی وقار صاحب نے اس کتاب میں پریوں کو تسخیرکرنے کے سفلی عملیات و طلسمات لکھے ہیں۔ جیسا کہ حسن پری کوقابو کر کے کام لینا، سفلی دیوی وغیرہ کو مسخر کرنا، موہنی دیوی کی تسخیر وغیرہ۔

تسخیر شیطان و جن

آپ نے شیطان و جنات کو تسخیر کرنے کے بہت ہی مجرب اور اپنے آزمودہ طلسمات جنتر تنتر منتر اس کتاب میں قلمبند کئے ہیں۔ جن کی مدد سے آپ ان کو تسخیر کر کے اپنا کوئی بھی کام لے سکتے ہیں۔

سحر القدیم

قاضی وقار نے سحر القدیم کتاب میں پرانے زمانے کےمجرب اور آزمودہ سحر و طلسمات لکھے ہیں۔ قدیم جادو کے متعلق مکمل تفصیل کےساتھ لکھا گیا ہے۔ جیسا کہ تیسری آنکھ کھولنے کا طلسم، حاضرات کے نایاب سفلی عمل، مال و دولت کی تسخیر کا عمل، محبت و شادی کے لئے عملیات و طلسمات، جلب السحر اور اسرار ہاتف کے متعلق وٖغیرہ۔

منتر شکتی

یہ قاضی وقار کی مجرب اورآزمودہ منتروں کی خاص الخاص کتاب ہے۔ اس میں درج تمام  منتر قاضی صاحب نے بڑےبڑے عاملین کاملین اور یوگی سنیاسیوں لوگوں سے حاصل کر کے اس کتاب میں لکھے ہیں۔

مجربات قاضی وقار 

قاضی وقار نے اپنی زندگی کے تمام مجرب اور آزمودہ عملیات و طلسمات منتر، جنتر، تنتر، اس سفلی عمل کی کتاب میں لکھ دئے ہیں۔ اس کتاب میں لکھے گیے تمام عملیات و تعویزات اپکو کسی کتاب میں پڑھنے کونہیں ملیں گے۔ اوران عملیات کو ہر مذہب سے تعلق رکھنے والا کر سکتا ہے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment