سورہ قریش کے کرشمات

سورہ قریش کے کرشمات کتاب کے مصنف کا نام شیخ الوظائف حضرت حکیم محمد طارق محمود ہے۔ یہ کتاب 60 صفحات پر مشتمل ہے۔

سورہ قریش کے عملیات و وظائف

اس کتاب میں مندرجہ ذیل مجرب اور آزمودہ وظائف و عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

آندھی اور بارش رک گئی، رشوت دئیے بغیر لائسنس مل گیا، کاروبار میں برکت ہی برکت، اعمال کی برکت سے نقصان نہیں ہوا، انتظار کے بغیر ہی ٹرین چلی گئی، خراب فریج ٹھیک ہو گیا، الجھے ہوئے ناممکن مسائل کا آسان حل، تین کیپسول کھانا مت بھولیں، راستے کی بندش ختم، معدے کی تزابیت ختم کرنے کا مجرب وظیفہ، کھانا باآسانی ہضم ہو جاتا ہے، نارمل ڈیلوری، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment