رسالہ احوال وروداد سفر روحانی یعنی تجلیات

رسالہ احوال وروداد سفر روحانی یعنی تجلیات کو تصنیف و تالیف حکیم پیر صوفی محمد بشیر قادری غوثیہ بانوا نے کیا ہے۔ اور اس پر نظر ثانی حکیم پیر سید محمد مراد علی شاہ محبوب قادریہ غوثیہ بانوا نے کی ہے۔

تجلیات کتاب کی فہرست

اس کتاب میں آپکو مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیںگے۔

عرض مولف، سید محبوب علی شاہ کی تصانیف، سند طالبیت و خلافت، طریقہ زکر و تصوف اسم زات، جنت کی سیر، دنیا، حضرت محمد ﷺ کا روضہ مبارک، دیدار اسم اعظم، قبولیت نماز تراویح، پیر و مرشد صاحب کا سفر، آگ کے کنوے کا منظر، زیارت اسم اعظم، مسجد کے صحن میں دیدار، موکل سے ملاقات، قبر کا سفر، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment