تقویم ہجری و عیسوی

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

تقویم ہجری و عیسوی کتاب کے مصنف کا نام ابو النصر محمد خالدی ہے۔ ان کی یہ کتاب 81 صفحات پر مشتمل ہے۔ 

ابوالنصر محمد خالدی صاحب نے جرمنی میں شائع ہونے والی ایک تقویم کی مدد سے اردو میں ایسی تقویم تیار کرائی ہے۔ جس میں حساب کی قطعی ضرورت نہ ہو۔ اور اسکالر کو وقت ضائع کئے بغیر اپنا مطلوبہ سن تاریخ اور دن معلوم ہو جائے۔ مولوی محمود احمد، پروفیسر جامع عثمانیہ نے اس پر نظر ثانی کی اور انجمن سے اس کا پہلا ایڈیشن 1939 میں شائع ہوا۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment