کنزالفقراء برائے عملیات و تعویزات

مسعودعلی تھھیم کتاب کنزالفقراء برائے عملیات و تعویزات کے لکھاری ہیں۔ ان کی کچھ اور کتابیں بھی موجود ہیں جن کے نام علم طلسمات، مخزن رمل، دعوت عظیم مع دعوات موکلات، رسالہ اسم اعظم ہیں۔

عملیات و تعویزات کی فہرست

نظر بد اور حسد کا آزمودہ عمل، سر درد کا عمل، جسم کی ہڈیوں کی بیماری کا خاص عمل، کالے یرقان کا علاج، وسوسوں کا علاج، لاعلاج امراض کا کلام الہی سے علاج، چہرے کی رونق، بچوں کا نیند میں ڈر جانے کا عمل، رسولی اور بخار کا روحانی علاج، مجربات ناد علی، دانت کے درد کا علاج، چھاتی کے درد کا روحانی علاج، حیض جاری کرنے کا عمل۔

اس کے علاوہ، جنات جادو کی بندش کا تیزترین عمل، کالے جادو کی کاٹ اور پلٹ کر واپسی کا عمل، جنات اور آسیب بھگانے کا عمل، کالے جادو کا توڑ، رجعت ختم کرنے کا عمل، جادو کو پلٹانے کا عمل، جادو کی تشخیص اور علاج، درد رجعت دعوت سحر جادو، دفع آسیب اور جادو کا خاتمہ، نحوست دور کرنے کی دعا، عمل سر الاسرار، وغیرہ کے عملیات و وظائف پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment