درود ماھی کی مدد سے مشکلات سے نجات

درود ماھی کی مدد سے مشکلات سے نجات کتاب کے مصنف کا نام پیر سید عبدالرحمان شاہ گیلانی ہے۔ ان کی کتاب کے صفحات کی تعداد 82 ہے۔ پیر صاحب نے اس کتاب میں درود ماھی کے عملیات و وظائف، اور فضائل قلمبندکئے ہیں۔

فضائل دردو شریف

اس درود ماھی کی کتاب میں اپکو مندرجہ ذیل فضائل و وظائف پڑھنے کو ملیں گے۔

درود پاک پڑھنے کے خاص مواقع، مقامات درود سلام النبی ﷺ، مقامات و اوقات ممنوعہ زکر درود پاک، برائے نیک اعمال، پسندیدہ جگہ پر نکاح، مشکل حاجت، حصول عزت و مرتبہ، ناگہانی مشکل سے نجات، رزق میں زیادتی، بری عادات سے چھٹکارا، بےخوابی دورکرنا، باطنی صفائی، کلی حاجات، ادائیگی قرض، سواری کی حفاظت، جنت میں گھر ملنا، حاجت روائی، حصول مقصد، دشمن سےحفاظت، غربت و افلاس کا علاج، شیطان سے بچنا، تنگدستی ختم کرنا، کالی کھانسی سے شفاء، امن و امان، تپ لرزہ کا علاج، حل المشکلات، چشم خلائق میں مقبولیت، دشمنی ختم کرنا، آنکھوں کے امراض سے شفاء، دینی و دنیاوی حاجات، ہر مقصد میں کامیابی کا عمل، قید سے رہائی کا وظیفہ، صلوۃ شفاء، کاروبار میں ترقی،  وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment