اسرار النجوم – علم نجوم پر مکمل اور جامع کتاب

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

اسرار النجوم کتاب کے مصنف کا نام ملک محمد زاہد محمود اعوان ہے۔ یہ علم نجوم پر لکھی گئی مکمل اور جامع کتاب ہے۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد 202 ہے۔

Table of Contents

علم نجوم کی کتاب

اس کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

بارہ برجوں کی خصوصیات، ستاروں کی خصوصیات، شرف یافتہ کواکب کے اثرات، سیارگان کے اثرات، استخراج طالع، برجوں کے تعلقات، قمر در عقرب معلوم کرنا، روزانہ قمرکی پوزیشن معلوم کرنا، نظرات بروج، قمری زائچہ، سوالات اور ان کےجوابات۔

اس کے علاوہ، تشخیص مرض علاج بزریعہ جواہرات، شادی کا انجام معلوم کرنا، خاوند کا کردار کیسا ہو گا، مرد کے زائچے میں اولاد کے امکانات، اولاد ہونے کا وقت اور تعداد معلوم کرنا، مالی حالات ماضی حال مستقبل میں معلوم کرنا، دولت ملنے کے زرائعے، پرائز بانڈ و لاٹری کے زریعے حصول دولت، اندرون ملک و بیرون ملک سفر، قمری برج اور منزل معلوم کرنا، ستاروں کی منسوبات، ماہانہ قمری زائچہ، شادی کا وقت معلوم کرنا وغیرہ۔ کے متعلق پڑھنے کو ملے گا۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment