خفیہ کوک شاستر باتصویر

خفیہ کوک شاستر باتصویر کتاب کے مصنف کا نام کوکا پنڈت ہے جو کہ کشمیر کے سابقہ وزیراعظم ہیں۔ کوکا پنڈ کی یہ کتاب 111 صفحات پر مشتمل ہے۔ 

کشمیری کوک شاستر

سولہ سنگاروں والا دنیا بھر کے کوک شاستروں کا سرتاج، جوانی کا پورا پورا لطف دلانے والا، اور ہر قسم کے امراض زنانہ و مردانہ سے محفوظ رکھنے والا کشمیری کوک شاسترا۔

مردانہ و زنانہ کوک شاستر

یہ کتاب ان لوگوں کے لئے بہت ہی خاص ہے جن کی شادی نزدیک ہے یا شادی ہو چکی ہے۔ وہ لوگ اس کتاب کا مطالعہ کر کے شادی کے بعد اپنی زندگی کو ازدواجی طور پر کامیابی سے گزار سکتے ہیں۔

کوکا پنڈ کتاب کوک شاستر کی فہرست

کوک شاستر کوکا پنڈت کتاب کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔

کوک شاستر کی تعریف، مردوں اور عورتوں کی اقسام، نسوانی خواہشات، حمل کی علامات، زیادہ جماع کرنے کے نقصانات، مردانہ کمزوری کا علاج، حمل گرانے والی ادویات، مباشرت کا صحیح وقت، کشتہ جات سے قوت باہ میں اضافہ وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment