(پاورفل) کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کا عمل

Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

اگر آپ کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کا عمل ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ بلکل ٹھیک جگہ تشریف لائے ہیں۔ آج کی ا س پوسٹ میں آپ کے ساتھ عشق و محبت کی وہ بہترین کتابیں شئیر کی جائینگی جس کی مددسے آپ کسی بھی لڑکی یا لڑکے کو اپنی محبت میں گرفتار کر پائیں گے۔ ان کتابوں میں لکھے گئے عملیات و تعویزات بہت ہی مجرب اور آزمودہ ہیں۔

عشق و محبت کے عملیات

پیار عشق و محبت کے سفلی اور نورانی عملیات کی کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔

عشق و محبت کے لازوال عملیات

سید جعفر حسین شاہ نے 114 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو لکھا ہے۔ اس کتاب میں آپکو سخت دل حاکم یا شوہر کو نرم کرنا، محبوب کو عشق میں گرفتار کرنا، دل کو نرم کرنے کے عملیات، پسند کی شادی کے عملیات  و تعویزات، محبت میں بے قرار کرنے کا تعویز وغیرہ جیسے عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

DOWNLOAD

400 عملیات محبت

سید تنویر حسین شاہ اس کتاب کے لکھاری ہیں اور ان کی یہ کتاب 58 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کی مدد سے آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کر سکتےہیں۔  تسخیر محبت، کسی کو محبت میں گرفتار کرنا، پسند کی جگہ رشتہ کرنے کا عمل، پسند کی شادی کے پاورفل عملیات و تعویزات، میاں بیوں میں محبت پیدا کرنے کاعمل، من پسند جگہ شادی کرنا، وغیرہ جیسے سفلی و نوری عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

DOWNLOAD

اعمال عشق و محبت و تسخیر قلوب

یہ کتاب قاضی وقار احمد کی ہاتھ سے لکھی ہوئی قلمی ڈائری ہے۔ اس کے صفحات کی تعداد 59 ہے۔ قاضی وقار کے عملیات ان کے مجرب اور آزمودہ ہیں جو کہ انہوں نے بار بار آزمائے ہوئے ہیں۔ مرد کے لئے خاص تعویز، بنگال کا کالا جادو محبت، عشق و محبت کا نقش، بنگالی مجرب محبت کا منتر، محبت کے شیطانی عملیات، محبوب کو قدموں میں لانا وغیرہ جیسے سفلی اعمال اس کتاب میں پڑھنے کوملیں گے۔

DOWNLOAD

عملیات مجربہ کشف المحبت

کسی کی محبت کوپانے کے عمل کی یہ کتاب محمد سلطان قادری نے لکھی ہے جو کہ 86 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں لکھے گئے پیار و عشق کے عملیات اتنے نایاب ہیں کہ انہیں کرنے سے آپ کسی بھی لڑکی یا لڑکے کو اپنی محبت میں گرفتار کر سکتے ہیں۔

DOWNLOAD

پیار عشق و محبت کی یہ بے مثال کتابوں میں درج کسی کو اپنی طرف مائل کرنے کا وظیفہ بہت ہی نایاب ہیں۔ برائے مہربانی کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے مصنف سے یا اپنے روحانی استاد سے اجازت لازمی حاصل کر لیں۔ تاکہ کسی لڑکی کو اپنی طرف مائل کرنے کےعمل کے دوران آپ کو کسی طرح کی کوئی رجعت نہ ہو۔

امید کرتے ہیں آپکو یہ کتابیں پسند آئینگی۔ برائے مہربانی انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا مت بھولیں۔ جزاک اللہ

Please Share with Your Friends

Leave a Comment