یاسین قادری کی عملیات و طلسمات کی کتابیں

آج کی اس پوسٹ میں آپ کے ساتھ یاسین قادری صاحب کی عملیات و طلسمات کی کتابیں شئیر کی جائینگی۔

عملیات و طلسمات کی کتابیں

آپکی عملیات و طلسمات و نقوش کی مجرب کتابیں مندرجہ ذیل ہیں۔

عملیات شادی و نکاح

آپ کی اس کتاب میں صفحات کی تعداد 29 ہے۔ پسند کی شادی اور عشق و محبت کے متعلق اس قلمی ڈائری میں بہت مجرب اور آزمودہ طلسمات موجود ہیں۔

عملیات شر و بندش

ان کی اس قلمی طلسمات کی ڈائری میں 24 صفحات ہیں۔ اور اس میں انہوں نے اپنے مجرب اور آزمودہ شر و بندش کے عملیات قلمبند کئے ہیں۔ بغض تفریق دشمنی جدائی جیسے عملیات کا خزانہ موجود ہے۔

جامع العلوم مخفیہ قلمی ڈائری

یاسین قادری صاحب کی یہ قلمی ڈائری 27 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس قلمی عملیات کی ڈائری میں انہوں نے مخفی علوم، طلسمات، مجرب استخارے، عملیات وتعویزات قلمبند کئے ہیں۔

منبع الاعمال 

مجرب طلسمات و عملیات و نقوش پر مشتمل اس قلمی ڈائری میں صفحات کی تعداد 31 ہے۔ اس میں زبان بندی کرنا، گورنمنٹ نوکری کا حاصول، درد غائب کرنےکی جادو کی چھڑی، دشمن سے انتقام لینا، تسخیر خلائق، جادو پلٹانا، اور کروانے والے کو دیکھنا، طلاق روکنے کا عمل وغیرہ جیسے مجرب وعملیات و طلسمات کا خزانہ موجود ہے۔

مجرب عملیات علاج جادو و جنات

اس جاد وکی کاٹ اور جنات سے چھٹکارا والی قلمی ڈائری میں صفحات کی تعداد 35 ہے۔ اس میں جاد واور جنات کے علاج کے مجرب اور پرانے عملیات و طلسمات موجود ہیں اس کے علاوہ جادو اور جنات کی مختلف طریقوں سے تشخیص کےمتعلق بھی تفصیل کے ساتھ پڑھنے کوملے گا۔

عملیات روحانی تشخیص اور استخارہ

یاسین قادری کی اس کتاب میں آپ کو روحانی امراض کی تشخیص کرنے کے طریقے پڑھنےکو ملیں کے اس کے علاوہ استخارہ کرنے کا آسان اور مجرب طریقہ بھی دیکھنے کو ملے گا۔ روحانی تشخیص کے تمام طریقے جو اس قلمی ڈائری میں لکھے گئے ہیں وہ یاسین صاحب کےمجرب اور آزمودہ ہیں۔

فانوس المجربات

یہ طلسمات کی قلمی ڈائیری 37 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں آپکو عمل حب برھتیہ، جلانے والے حب کے اعمال، پسند کی جگہ منگنی کرنا، سانپ اور بچھو کے کاٹے کا طلسم، مینڈک والا حب کا عمل، عذیمت برائے ہر کام وغیرہ جیسے مجرب طلسمات پڑھنےکو ملیں گے۔

تاج الاعمال

یایسن صاحب کی یہ کتاب 35 صفحات پرمشتمل ہے۔ اس قلمی کتاب میں یایسن قادری صاحب نے حب کے طلسمات، کوکبی طلسمی، خریدو فروخت کی بندش ختم کرنا، دشمن کے شر سے حفاظت والے عملیات، جن کو تکلیف دینے کا طلسم، عملیات میں کامیابی، علاج کمزوری اعضاہ، جفری قائدہ برائے قضا حاجات وغیرہ جیسے طلسمات قلمبند کئے ہیں۔

 مصباح العملیات طلسمیہ

طلسمات کی اس قلمی ڈائری میں صفحات کی تعداد 40 ہے۔ اس کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل مجرب طلسمات و عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔

بند ش کاطلسم، دکان اور فیکٹری کی بندش کھولنا، جلب السحر، سفلی جادو کا جڑ سےخاتمہ کرنا، منگنی اور شادی میں کامیابی کا طلسم، شادی کے لئے مجرب وعملیات، آسیب کے اثرات کا خاتمہ وغیرہ۔

دیوان الاعمال المخفیہ

اس مخفی ڈائری میں صفحات کی تعداد 25 ہے۔ یاسین صاحب نےاس قلمی ڈائری میں مخفی علوم کا خزانہ قلمبند کیا ہے۔ دفن شدہ جادو کا توڑ، روحانی حملے سے بچنا، جنا ت و جادو کا علاج، روحانی ٹیسٹ، جاد وکی بندش، غصہ ٹھنڈا کرنے کا روحانی عمل وغیرہ جیسے مجرب طلسمات پڑھنے کو ملیں گے۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment