اگر آپ کو نوری عملیات کی کتابوں کے متعلق جاننا ہے تو آپ بلکل ٹھیک جگہ تشریف لائے ہیں۔ آج اپکے ساتھ نوری عملیات و تعویزات کی نایاب کتابیں شئیر کی جارہی ہیں۔
نوری علوم کی کتابیں
نوری علوم کی مجرب کتابیں مندرجہ زیل ہیں
شمع شبستان رضا
اقبال احمد نوری صاحب شمع شبستان رضا کتاب کے مصنف ہیں۔ انہوں نے عملیات کی کافی زیادہ کتابیں قلمبند کئی ہیں۔ اقبال احمد کی یہ بہت ہی نایاب اور ڈیمانڈ والی تصنیف ہے۔
شمع شبستان رضا نوری میں آپکو عملیات و تعویزات، فالنامے، خوابنامے، وغیرہ تفصیل کے ساتھ پڑھنے کو ملیں گے۔
مجموعہ اوراد و وظائف
مولانا غلام قادر اشرفی صاحب نے اس اوراد و وظائف کے مجموعے کو لکھا ہے۔ اس میں آپ کو اسماالحسنی، دعائے کبیر، درود غوثیہ وغیرہ پڑھنے کو ملے گا۔
فقری مجموعہ وظائف
علامہ عالم فقری صاحب اس کتاب کے مصنف ہیں۔ مجرب وظائف کا مجموعہ اس کتاب میں موجود ہے۔ اس میں آپکو قرآنی سورتوں کے خواص، درود شریف، اوراد و وظائف وغیرہ پڑھنے کو ملیں گے۔
وظائف قادریہ
اس کتاب میں آپکو سلسلہ قادریہ شریف کے مجرب اور آزمودہ وظائف پڑھنے کو ملیں گے۔ اس کے علاوہ چہل کاف، ہر طرح کے کالے سفلی جادو کا توڑ، ہر طرح کی جسمانی اور روحانی بیماریوں کا علاج تفصیل کے ساتھ پڑھنے کو ملے گا۔
ناد علی عملیات و تعویزات
مسلم عظمی نے اپنی کتاب ناد علی عملیات و تعویزات میں ناد علی کے مجرب اور آزمودہ عملیات قلمبند کئے ہیں۔ یہ فورا اثر کرنے والے عملیات کا مجموعہ ہے۔ آپ کو اس میں اسما الحسنی، ہر طرح کی بیماری کا نوری علاج، دولت کے حاصول کے عملیات، آسیبی اور جسمانی کمزوری کا روحانی علاج وغیرہ پڑھنے کو ملے گا۔
ان نوری عملیات کی کتابوں کو اپنے دوستوں اور پیاروں کے ساتھ لازمی شئیر کریں جزاک اللہ۔