کرشمات حاضرات تسخیر الارواح ہمزاد وموکلات کتاب کے مصنف کا نام حضرت پیر شیخ محمود احمد قادری ہے۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد 170 ہے۔
التماس خصوصی
معزز قارئین کی خدمت عالیہ میں نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ کتاب ھذا میں درج شدہ اعمال کو کرنے سے قبل اپنے استاد محترم یا مرشد صاحب سے اجازت ضرور حاصل کر لیں۔ تاکہ کسی بھی قسم کے بداثرات سے محفوظ رہ سکیں۔
فہرست کتاب
حاضرات کے اعمال کے آداب، خصوصی ہدایات برائے عاملین کاملین، اوقات حاضرات، حاضری کی جگہ، حاضرات میں رکاوٹ، حاضرات میں خطرات، حصار، رجعت، دعوت کلمہ طیبہ برائے حاضری موکل، حاضرات یاجوج و ماجوج، حاضرات ہاروت و ماروت، حاضرات نیلم پری، حاضرات سحر گلاب، ہر قسم کے حاضرات کھولنے کا تیر بہدف نقش، اس حاضرات سے جن و پریاں نظر آتی ہیں، برائے تسخیرحب، تسخیر خلائق، کل دنیا کو مسخر کرنا، زبان بند کرنا، دعوت آیت کریمہ برائے حاضری موکل، حاضرات خواجہ خضر علیہ السلام، حاضرات چار قل شریف، حاضرات آیت الکرسی، عمل برائے سٹہ انعامی بانڈز، حاضری بچہ موکل، حاضرات تسبیح، حاضرات بزریعہ ہمزاد وغیرہ۔