عملیات شعبدہ بازی المعروف جنتر منتر تنتر کے مصنف کا نام باوا دیال ہے۔ اور اس کے متراجم کا نام مہرداس ہے۔ یہ کتاب 193 صفحات پر مشتمل ہے۔
جنتر منتر تنتر کی فہرست
اس کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل تنتر منتر عملیات پڑھنےکوملیں گے۔
لوگوں کی نظروں سے غائب ہونا، دیوی سدھ کرنا، دشمن کو زیر کرنے کا منتر، ہر دل عزیز ہونے کا منتر، دیوی کو حاضر کرنا، حاکم کو خوش کرنا، دلی خواہش کو پورا کرنا، دیوی کو بس میں کرنا، نظروں سے غائب ہونے کا سرمہ، وکلا سدھ کرنا، رسائن سدھ کرنا، بیماری دور ہو، دلی مراد پوری کرنا، دیوی کو حاصل کرنے کا منتر، دفینہ حاصل کرنے کا منتر، کالی دیوی کو سدھ کرنے کے منتر، غیب سے حالات جاننا، تکلیف دور ہو جائے، کایا پلٹ کرنا، غیبی طاقت حاصل کرنا، محبت میں دیوانہ کرنے کا منتر، مطلوب کو تابع کرنے کا منتر، ان پورن بیج منتر، چوبیس سدھیوں کا حال، سفید آک لانے کا منتر، راجہ کو قابو میں لانا، عورت کو قابو میں کرنے کا منتر، رات کے وقت عورت کو پاس بستر پر بلانے کا منتر، دھونی دینے کا طریقہ، علم التعویزات، عشق میں پھنسانے کامنتر، عقل بڑھانےکا منتر، گلے کے ورم دور کرنے کامنتر، اپنے محبوب کو راضی کرنا، عامل کے اوصاف، امراض کا علاج، سر درد کا علاج وغیرہ جیسے ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔