پراسرار حقائق جن، جادو، آسیب اور نظر بد

پراسرار حقائق جن، جادو، آسیب اور نظر بد کتاب کے 171 صفحات پر مشتمل کتاب ہے۔

اس کتاب میں رائٹر نے جن جادو وغیرہ سے نجات کے مجرب عملیات و وظائف قلمبند کئے ہیں۔

جن جادو اور آسیب سے نجات

اس کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔

شعبدہ بازیاں اور جعلسازیاں، عمل کا الٹا پڑ جانا، ہانڈی الٹانا، بیماریوں سے یقینی شفاہ، جنات اور شیاطین، جن اور شیطانوں کا وجود، جادو کی اقسام، جنات کیسے حاضر کئے جاتے ہیں، جادوگر کی علامات، جادوگر کی سزا، کاہن کے پاس جانے والے کا حکم، آیت الکرسی پڑھنا، نماز باجماعت کی پابندی، جادو کا علاج اور حفاظتی تدابیر، دواوں کے زریعے سے جادو کا علاج، کلونجی کے زریعے علاج، نظر بد حقیقت اور علاج، سینگی کے زریعے علاج، نظر کے لئے غسل کی شرعی حیثیت، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment