جادو اور کینسر کا قرآنی علاج
جادو اور دوسری بڑی بیماریوں جیسے کینسر کا قرآنی علاج کتاب کے مصنف مفتی عزیز احمد قاسمی ہیں۔ ان کی اس کتاب میں صفحات کی تعداد 79 ہے۔ اس کتاب میں قرآن مجید کی آیات کریمہ سے بڑی بڑی بیماریوں کا علاج بتایا گیا ہے۔ جن سے خود حضرت محمد ﷺ نے علاج فرمایاتھا، اور … Read more