جن چڑیل اور بھوت المعروف کالا جادو کتاب کے مصنف کا نام باوادیال ہے۔ اس تصنیف کے مترجم کا نام کالی چند سوامی ہے۔ یہ عاملوں کے لئے ایک نایاب کتاب ہے۔ کتاب میں یہ چیز لکھ دی گئی ہے کہ اس علم کو کرنے والے کسی جانی و مالی نقصان کے زمہ دار خود ہونگے مصنف یا ادارہ اس کا زمہ دار نہ ہو گا۔ اصل انڈین کتاب چلہ کرنے اور دائرہ لگا کر کالا علم کیسے شروع ہوتا ہے۔ اس کتاب میں مکمل اصول طریقے جنتر اور عمل آپکو ملیں گے۔
جادو و جنات آسیب کے جنتر منتر تنتر
اس کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل کالے جادو کے عملیات و جنتر تنتر منتر پڑھنے کو ملیں گے۔
دفینہ حاصل کرنا، عمل حب کا لاجواب تنتر، ہرنیا کا علاج شافی، ہنومان اور بھیروں کو سدھ کرنا، کمادیوی کا منتر، امرت حاصل ہو، محبوب کو حاضر کرنے کا طریقہ، دیوانہ کرنے کا منتر، ملاقات میں کامیابی، دل کا حال معلوم کرنا، تسخیر عالم، گلے کے ورم دور کرنے کا منتر، لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہونا، نظروں سے ٖغائب ہونا، پیچیدہ امراض کا علاج، بہرہ پن کا علاج، آسیب زدہ کا علاج، سلیمانی کاجل، وغیرہ۔