آئینہ اسرار الوقتی زائچہ تصنیف کے مصنف کا نام ماہر علم روحانیات ملک محمد زاہد محمود اعوان ہے۔ ان کی یہ کتاب 103 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ وقتی زائچہ پرمکمل اور جامع کتاب ہے۔
Aaina Israr ul Waqt Zaicha
کتاب کی فہرست
Also Read: زائچہ بنانے کا طریقہ
اس کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
استخراج طالع وقت، دائمی جدول کا کوکبی وقت معلوم کرنا، نقشہ طالع معلوم کرنا، طالع وقت معلوم کرنے کا صدری طریقہ، مختلف شہروں کا طول بلد عرض بلد، طلوع و غروب کے اوقات، بارہ گھروں کے منوبات، زائچہ کا پہلا گھر بیت طاع ہے، بیت المال، بیت الاقرباہ، بیت الارض، بیت الولاہ، المرض، بیت الازواج، بیت الخوف، بیت السفر، بیت الفرت، بیت الامید، وغیرہ۔
ٓAlso Read: برجوں کا انسائیکلوپیڈیا ایک مکمل گائیڈ بک