شہد سے اپنا علاج خود کریں کتاب کے مصنف کا نام پروفیسر ڈاکٹر شہزاد ایم اے بٹ ہے۔ یہ کتاب 244 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں رائٹر نے مختلف بیماریوں کے علاج شہد سے کرنے کے طریقے لکھے ہیں۔
شہد سے ہر بیماری کا علاج
اس کتاب کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔
علامہ حکیم پیر صوفی غلام سرور شباب قادری صاحب کی رائے، فلسفہ مٹھاس شہد، شہد کا زکر قرآن و احادیث میں، نزہت شفاہ، خوبی خالص شہد، شہد اور کشمیر، شہد کا مزاج، اعصابی امراض کا علاج، امراض چشم کا شہد سے علاج، امراض خاص، مردانہ کمزوری کا شہد سے علاج، اصلی شہد کو پرکھنے کے طریقے، شہد کے معجزاتی اثرات اور جہلم، وغیرہ۔