صلوۃُالتسبیح کے فضائل اور مسائل

صلوۃُالتسبیح کے فضائل اور مسائل کتاب کے لکھاری کا نام مولانا مفتی عبد الروف سکھروی صاحب ہے اور ان کی یہ کتاب 31 صفحات پر مشتمل ہے۔

صلوۃ التسبیح کی فضائل

اس نماز سے دس قسم کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔ کبیرہ، صغیرہ، جان کر کئے ہوئے گناہ، بھول کر کئے گئے گناہ، علانیہ کئے گئے گناہ، چھپ کر کئے گئے گناہ، اگلے پچھلے نئے پرانے گناہ۔

اس کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

تسبیح، صلوۃ التسبیح کی فضیلت، صلوۃ التسبیح پڑھنے کا وقت، صلوۃ التسبیح خاص تسبیح،، صلوۃ التسبیح کی نیت، صلوۃ التسبیح کی سورتیں، صلوۃ التسبیح کے مسائل، صلوۃ التسبیح میں التحیات کی بعد کی دعا، صلوۃ التسبیح کا صحیح حدیث سے ثبوت وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment