شیطان و آسیب کو کمزور کرنے کا خاص قرآنی عمل طبیب روحانی وجسمانی ابونافع خالد مقبول حفظہ اللہ نے مرتب کیا ہے اور اس کے صفحات کی تعداد 16 ہے۔
یہ ایک ایسا قرآنی عمل ہے جس کے کرنے سے ہر قسم کے آسیب اور شیطان کی طاقت کو کمزور کیا جا سکتا ہے۔اگر عامل میں روحانی طاقت زیادہ ہو تو وہ اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے دنیا میں کہیں بھی موجود شیطان اور آسیب کے متاثرہ مریض کو دم کرسکتا ہے۔ اور مسلط شیطان اور آسیب کی طاقت کو کمزور کر سکتا ہے۔ شیاطین مقابلہ نہیں کر پاتے اور مجبور ہو کر مریض کو چھوڈ دیتے ہیں۔
اس کتابچہ میں آپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
عمل کو استعمال کرنے اور عامل بننے کے طریقے
حاضری والے مریض کے شیطان و آسیب کی قوت کو کمزور کرنا
دم کیا ہوا خاص روحانی پانی
عامل کامل بننے کے طریقے
دارالعمل چشتیہ لاہوت کے مجرب اعمال
علماہ اورمفتیان اکرام کے لئے اعمال