گلدستہ شاہی رسالہ قوت باہ

گلدستہ شاہی رسالہ قوت باہ کے مصنف کا نام دیوان کاہن چند ہے۔ اس رسالہ میں شاہی نسخہ جات کا نادر و نایاب مجموعہ موجود ہے۔ اس رسالہ کے صفحات کی تعداد 24 ہے۔

مردانہ کمزوری کا علاج

اس کتاب میں اپکو قوت باہ کے لئے حلوہ بنانے کے طریقے بتائیے گئے ہیں۔ اس علاوہ مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھ سکیں گے۔

قوت باہ کی معجونیں، ورباب حبوب قوت باہ، سفوف جاقوت باہ اور امساک لاتے ہیں، مقوی دل و دماغ، عرقیات مقوی باہ، طلا مجلوق، شربت اور فالودہ مردانہ کمزوری کے لئے، مغلظ منی، مردانہ کمزوری کی گولیاں اور ادویات، مردانہ کمزوری کی اقسام، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری،مردانہ کمزوری کا قدرتی علاج، وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment