انوار الاستغفار والتوبہ کے مصنف کا نام امجد علی خان ہے اور انکی کتاب میں صفحات کی تعداد 176 ہے۔
توبہ کی فضیلت
اس کتاب میں مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
استغفار کے معنی اور حقیقت، توبہ کے لغوی معنی، اجزائے توبہ، استغفار اور توبہ میں فرق، توبہ کرنا واجب ہے اس سے مفر نہیں، حقیقی توبہ کا راستہ، توبہ کی قبولیت، آخری سانس کے وقت کی گئی توبہ، توبہ نہ کرنے کے اسباب و وجوہات، کر بھلا ہو بھلا، اللہ کی پکڑ سے خبردار رہو، توبہ کرنے میں کوتاہی اور غفلت، صلوۃ التوبہ، فحش کلامی اور بدزبانی کا علاج، اقسام توبہ، استغفار کی فضیلت، وغیرہ۔