عملیات تسخیر القلوب کتاب کے لکھاری کا نام حضرت مولانا مولوی افسر صاحب صابری دہلوی ہیں۔ ان کی یہ تصنیف 58 صفحات پر مشتمل ہے۔
عملیات تسخیر قلوب کی کتاب میں نادر اور بیش بہا عملیات کا خزانہ موجود ہے۔ اسلامی دین میں قرآن پاک کا ہر حرف اعراب اور ہر نقطہ اسم اعظم کی تاثیر رکھتا ہے۔
دلوں کو تسخیر کرنے والی کتاب کی فہرست
اس کتاب میں عشق و محبت کے لکھے گئے عملیات و تعویزات مندرجہ ذیل ہیں۔
سنگدل محبوب کو تسخیر کرنا، عمل جلالی و جمالی، جمیع الحاجات، وسعت رزق، تسخیر حاکم ظالم، خیرو و برکت کے عملیات، مطلوب بے وفا پر قبضہ، شدید محبت پیدا کرنے کا عمل، بے قراری محبوب، حاضری محبوب، فراوانی عشق، محبوب کو بے قرار کرنے کا عمل، محبوب کو حاضر کرنے کا عمل، نقش بھرنےکا طریقہ، نقش مجسمہ، کایا پلٹ حب، محبت زن و شوہر، تسخیر کامل، طلسمی محبت، تفریق یا جدائی، چشم زخم یعنی نظر بد، دست غیب، طلسمات سیارگان، تسخیر عوام الناس، عزیمت سلیمانی، وغیرہ۔