عملیات مخفی و مجربات نوری قلمی ڈائری کے مصنف کا نام غلام نبی قادری نوری ہے۔
دعوت قسم ناصور
عزیمت قسم ناصور ایک کثیر الفوائد عزیمت ہے۔ جو زمانہ قدیم کے عاملین و کاملین کامعمول رہی ہے۔ عرف عام میں اس سے بہت سارے کام لئے جا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کسی کو اپنی محبت میں مبتلا کرنا، کسی سے کوئی کام نکلوانا، کسی کی توجہ اپنی جانب مبزول کرنا، شر پسند دشمن کو بخار چڑھانا، جنات مسلط کرنا یا جنات اتارنا، مسحور مریض کا دور سے علاج کرنا، وغیرہ وغیرہ۔
اس کے علاوہ، حصار برائے حفاظت جادو و جنات، آیت دعوت، جنات حاضر کرنے کا عمل، بے وجہ ڈر اور شہواتی خیالات کا علاج، تسخیر اور لوگوں کے دلوں میں ہیبت ڈالنے کاعمل، جنات کو گھر سے نکالنے کے لئے مجرب طلسم، عمل تشخیص جادو و جنات، جادو تعویز کا اثر توڑنا، جادو کرنے یا کراونے والے کا نام پتہ معلوم کرنے کا عمل، شیشہ کے زریعہ جادو و جنات کی تشخیص کا عمل، وغیرہ عملیات بھی پڑھ سکتے ہیں۔