مفید عالم جنتری کے مصنف کا نام پنڈت ایم اے الد پنڈت جوتی لال جیوتشی ہے۔ یہ 2021 کا شمارہ ہے۔ ہندوستان کی تمام جنتریوں میں سب سے زیادہ ہر دلعزیز مشہور اور نامور شہرت یافتہ جنتری ہے۔
ہندوستانی مفید عالم جنتری 2021
Also Read: ممتاز عالم جنتری باتصویر
اس جنتری میں اپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
جموں کشمیر اور مسلم تیوہار وغیرہ، عظیم شخصیتوں کے یوم پیدائش، پیجاب ہماچل دہلی وغیرہ کے میلہ جات، تفصیل گرہن بابت، سال کے بادشاہ وزیر کا سمرہ، سورج کا داخلہ، سنیچر کی ساڑھ ستی، آکاشی کونسل، جنسوں میں تیزی مندی، نوروز عالم اہل یونان، کار آمد جنتر، جوالا مکھی یوگ، مبارک مہورت شادی وغیرہ، جنتری کا مطالعہ کرنے کے لئے ضروری ہدایات، راشی کے مطانق شادی طے کرنا، شادی کے لئے ملان رسانی، گرہوں کے نظرات کا اثر، آئینہ قسمت کی روح، عرص مبارک مسلم اولیا وغیرہ۔
اس کے علاوہ تعویزات حل المشکلات، علم جیوتش، خواب دیکھنے کی علامات و جوابات، گرہوں کی دشا معلوم کرنا، زائچہ کے 12 خانوں سے حالت زندگی، مفید اور کارآمد نقش، مختلف شہروں کے طلوع آفتاب، ہجری مہینوں کے اہم واقعات، نظام فلکی، تقدیر کے پوشیدہ حالات، گرہوں کا انسانی زندگی پر اثر، جیوتش اور دھرم شاستر کے خیالات، علم ہندسہ، شری گیتا کا عظیم روحانی پیغام، بارہ راشیوں کے جاپ کے منتر، منتر جنتر سے مراد حاصل، لاٹری کے یوگ، نقشہ اوقات سحر ختم ، اوقات افطار، حمل کے لئے نقش، وغیرہ۔ اس جنتری میں پڑھ پائیں گے۔