علاج خفیہ المعروف منتروں سے علاج کتاب کے مصنف کا نام بابا بڑھے شاہ گھکڑانی ہے۔ جادو سے علاج کی یہ کتاب 169 صفحات پر مشتمل ہے۔
بیماریوں کا منتروں سے علاج
اس کتاب میں مندرجہ ذیل بیماریوں کا منتروں کے زریعے علاج لکھا گیا ہے۔
بچھو کے کاٹے کا علاج، بھرہ پن کا علاج، سر درد کا منتر، پیشاب کا رک جانا، جگر کے درد کا علاج، ناف صحیح کرنے کا منتر، چنبل کا علاج، جریان اور احتلام کا علاج، یرقان کا علاج، بواسیر کا منترون سے علاج، بےاولاد کا علاج، مرگی کا روحانی علاج، ھرنیا کے علاج کا منتر، مرض اٹھرا، وغیرہ۔
روحانی امراض کا منتروں سے علاج
سیاروں کے اثرات، دھونی دینے کا طریقہ، دن اور رات کی ساعتیں، بری نظر سے محفوظ رہنے کا منتر، مرد مطیع ہو، بادی نقش، کاروبار کے لئے منتر، قرض سے نجات، چور کی پہچان، زبان بندی کا منتر، عورتوں کے مخصوص علاج کا منتر، برص کی دوا، وغیرہ
اس کے علاوہ، ہر ایک بیماری کو مٹانے کا منتر، حمل کی حفاظت کرنے کا منتر، عقل بڑھانے کا منتر، نظر بد کا عمل، مالی موہن منتر، سورج منتر، بانچھ پن دور کرنا، شہوت جاتی رہے گی، حاملہ کی پہچان، خون حیض، لقوہ دور کرنا جیسی روحانی و جسمانی بیماریوں کا منتروں کے زریعے علاج قلم بند کیا ہوا ہے۔