صوامی ہنس راج گوپی نے اس کتاب کو ترتیب دیا ہے۔ اس کتاب کا نام مصر کا جادو اس لئے رکھاگیا ہے کیونکہ بادشاہ فرعون کے زمانے سے مصر کا جادو پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اور اس وقت بڑے بڑے جادوگر رہتے تھے جنہوں نے ہزاروں شعبدات و طلسمات و عجائبات جادو کے زریعے بنا کر دنیا کو دکھائے جس سے دنیا دھنگ رہ گئی۔
مصر کا پرانا چلتا جادو
اس مصری جادو کی کتاب میں آپکو مندرجہ ذیل مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔
سبعہ سیارگارن کا بیان، طلسم قمرو شمس، حروف و طلسم، موکلات، قمری مہینے، تعویز لکھنا، عملیات و تعویزات، قضائے حاجات، ترقی رزق، حب بغض، زبان بندی، تیغ بندی، خواب بندی، غائب و مفرور معلوم کرنا، دریافت چور، آسیب و جن، طریقہ حاضرات، سحر و نظر بد، شفاہ الامراض، امراض اطفال، بیمار نامہ، منتر، ہنومان منتر، نوروز عالم افروز وغیرہ۔