ڈپریشن اور نفسیاتی امراض کا علاج ڈاکٹر جاوید صائم کی تصنیف ہے۔ آپ نے اپنی 143 صفحات پر مشتمل کتاب میں ڈپریشن کے علاج کے متعلق تفصیل سے بتایا ہے۔
ڈپریشن کا آسان علاج
اس کتاب میں ڈپریشن اور نفسیاتی امراض پر مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
سنٹرل نروس سسٹم، پیری فرل نروس سسٹم، آٹونومک نروس سسٹم، زہنی کیفیات کیا ہیں، زبان اور نروس سسٹم، سوچ اور صحت، ڈپریشن سےکیسے بچیں، ڈپریشن ٹیسٹ، علاج کے لئے این ایل پی تیکنیکیں، وغیرہ۔