مولانا حکیم ابو الوحید عبدالمجید صاحب خادم نے دانتوں کا حکیم کتاب لکھی ہے۔ اس کتاب میں 61 پیجز ہیں اور دانتوں کے متعلق تمام تفصیلات موجود ہیں۔
دانتوں کے مسائل اور ان کا علاج
اس کتاب میں مندرجہ ذیل ٹاپکس تفصیل کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔
دانتوں کے متعلق عام نظریہ، دانتوں کی تشریح اور ماہیت، اوقات اخراج داندان، غیر مستقل دانتوں کو نکالنے کے اوقات، دانتوں کی حفاظت کے سنہری اصول، دانتوں کےحصے، مستقل یا پرمننٹ دانت، دانتوں کی صفائی کے طریقے، دانت صاف کرنے کی مشین، اسپرین کے سائیڈ آفیکٹس، گوشت کا دانتوں پر اثر، گڑ اور شکر کا دانتوں پر اثر، دانتوں کو کیڑا لگنا، دانتوں کے درد کے انگریزی نسخے، دانتوں کا ہلنا، داڈھ میں درد کا علاج، داڈھ درد کی گولی، دانت درد کا ہومیوپیتھک علاج، حساس دانتوں کا علاج وغیرہ۔