چین اور بنگال کا کالا جادوکے لکھاری حکیم اظہر صاحب دہلوی ہیں اور ان کی یہ تصنیف 64 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے چین اور بنگال میں استعمال ہونے والے کالے جادو کے متعلق تفصیل سے لکھا ہے۔
چینی اور بنگالی کالا اور سفلی جادو
اس کالے جادو کی کتاب میں مندرجہ ذیل عملیات و طلسمات پڑھنے کوملیں گے۔
عجیب و ٖغریب شعبدات،تیل کی کڑاھی گرم نہ ہو، ہونٹوں کو سفید کرنا، اندھیرے میں دیکھنا، بچھو پیدا کرنا، چراغوں کی لڑائی، پانی میں چراغ جلانا، پانی کا دودھ بن جائے، گھر میں سانپ نظر آئیں، پستان غائب، لیموں کا ناچ۔
اس کے علاوہ، ساعت بد و نیک، عمل بروج، درایام ہفتہ، مزاج ساعات، بخورات سیارگان، نقشہ اوقات اعمال، احکام ہفت روزہ، نقش حب تسخیر، بوتل میں انڈا اتارنا، کٹے ہوئے سر کا آواز دینا، گرم لوہا اٹھانا وغیرہ۔