کرونا وائرس اور اس سے بچنے کی تدابیر کتاب کے مولف کا نام رفیق احمد رئیس سلفی ہے۔ اس کتاب میں آپکو کرونا وائرس کے متعلق مکمل جانکاری پڑھنے کو ملے گی اور اس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر میں پڑھ سکیں گے۔
کرونا وائرس کا علاج
اس کتاب میں کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔
کورونا وائرس کی ابتداہ اور اسکی تشخیص، ایران میں گلیوں اور فٹ پاتھوں پر انسانی لاشیں، جدید کرونا وائرس کیا ہے، کرونا وائرس کس پرندے یا جانور سے شروع ہوا، کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے، کیا یہ ایک عالمی سازش ہے، کیا کرونا وائرس لیب میں بنا، گرم پانی کی مدد سے جراثیم سے حفاظت، مچھر کا کاٹنا اور کرونا وائرس، لہسن کا استعمال اور کورونا وائرس، معجزاتی معدنیات، گائے کا پیشاب اور گوبر، وبائی بیماریاں اور اسلامی تعلیمات، دعائیں اور ازکار، وغیرہ۔