لاعلاج امراض سے شفاء کا خاص قرآنی عمل کا اہتمام خالد مقبول عارف حفظ اللہ نے کیا ہے۔ یہ عمل اللہ کے غیبی خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔ یہ عمل نہ صرف لاعلاج امراض کےلئے ہے بلکہ اس سے بڑے بڑےامراض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
امراض کی اقسام
ہر قسم کے موزی، مہلک، جان لیوا اور لاعلاج امراض مثال کے طور پر کینسر، ٹی بی، ہیپاٹائٹس، دل و دماغ کے امراض، اور وبائی امراض وغیرہ سے شفاہ حاصل کرنے کے لئے یقین اور مکمل اعتماد کے ساتھ اس قرآنی خاص عمل سے فائدہ اٹھائیں۔
معاشرتی مسائل کا علاج
جادو کی تحزیب کاریاں، جنات کی ستم ظریفیاں، معاشی مسائل، تعلیمی مسائل، شادی کے مسائل، گھریلو مسائل، زوجین کے مسائل، اولاد کے مسائل، دشمن کے مسائل،، نفسیاتی بیماریاں، جسمانی بیماریاں، رجعت کے مسائل، نظربد کے مسائل، سفر کے مسائل، ناجائز تعلقات کے مسائل، عدالتی مسائل وغیرہ کے لئے رہنمائی کی جاتی ہے۔
آج کل بڑے بڑے امراض میں لوگ مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ اور پھر لوگ ڈاکٹروں اور حکیموں کے چکر لگانا شروع ہو جاتے ہیں۔ امیر لوگ تو پیسہ لگا کر اپنے پیاروں کا علاج کروا لیتے ہیں اور پس جاتا ہے بیچارا غریب آدمی جس کے پاس کھانے کے لئے کچھ میسر نہیں ہوتا وہ بھلا اپنے پیارے کا علاج کیا کرواے گا۔
لہذا اسی وجہ سے یہ ایک مجرب عمل پیش کیا جارہا ہے اور اسکی اجازت بھی عام ہے۔ اور اللہ کی طرف اس سےرجوع بھی ہوتا رہتا ہے۔یہ بہت ہی مجر ب اور آزمودہ عمل ہے اسے لازمی استعمال کریں۔