سیرت غوث الاعظم کتاب کی ترتیب سید محمد عثمان قادری نے کی ہے۔ اس کتاب میں عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی سیرت پر جامع نوٹ لکھا گیا ہے۔ ان کی زندگی کے متعلق آپ کو تمام تفصیل پڑھنے کو ملے گی۔
غوث اعظم کی سیرت
اس کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
تذکرہ غوث اعظم، بیعت و خلافت، مقامات غوث اعظم، محبوب سبحانی اور پیغام توحید و اطاعت ربانی، سرکار غوث اعظم کا فقہی مسلک، تصنیفی خدمات، فتوح الغیب، عربی نثر، شیخ عبد الحق محدت دہلوی، منبر خطبات، اصلاحی خدمات، دفتر کرامات، سلسلہ قادریہ کے فضائل، سلسلہ قادریہ ہندوستان میں، خانقاہ برکاتیہ، شمالی ہندکی چند مشہور خانقاہیں، اوراد قادریہ، نماز غوثیہ کے اسرار، گیارہویں شریف کی شرعی حیثیت، ختم قادریہ کبیریہ، ظلمت شب میں اچانک دل تیرہ چمکا، تعلیمات غوث اعظم، اس کے علاوہ غوث اعظم کی اولاد، غوث اعظم کا علمی مقام، کیا غوث اعظم نے مردہ زندہ کیا، غوث اعظم کی شان میں اشعار، وغیرہ۔