Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the sharethis-share-buttons domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/meshbqcl/dailykitab.com/wp-includes/functions.php on line 6121

Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the fast-indexing-api domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/meshbqcl/dailykitab.com/wp-includes/functions.php on line 6121

Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the rank-math domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/meshbqcl/dailykitab.com/wp-includes/functions.php on line 6121
لڑکیوں کے اسلامی عربی نام

لڑکیوں کے اسلامی عربی نام

آج آپکے ساتھ کچھ ایسی بہترین اسلامی ناموں کی کتابیں شئیر کی جارہی ہیں۔ جن میں آپکو لڑکیوں کے اسلامی عربی نام پڑھنے کو ملیں گے۔اور ساتھ ہی ان ناموں کا اردو ترجمہ بھی لکھا گیا ہے تاکہ آپ آسانی کے ساتھ اپنی پسند کا کوئی نام منتخب کر سکیں۔

لڑکیوں اور لڑکوں کے اسلامی نام رکھنے کی کتابیں

اسلامی ناموں کی ڈکشنری

مسعود مفتی صاحب اس کتاب کے لکھاری ہیں اور ان کی یہ کتاب 686 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام معنی کے ساتھ لکھے ہوئے ہیں۔ 

ماہرین نفسیات کے نزدیک نام شخصیات پر بہت اثر انداز ہوتا ہے۔ اچھا نام اچھا تاثر اور برا نام برا اثر چھوڑتا ہے۔ اس کتاب کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے تاکہ پورا خاندان اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکے۔

بچوں کے نام رکھنے کا فن

ابو الحسن الہاشمی نے اس کتاب کو تصنیف کیا ہے۔ ان کی کتاب میں صفحات کی تعداد 226 ہے۔ اس کتاب کی مدد سے آپ اپنے بچے کے لئے اچھا اور پیارا سا نام سلیکٹ کر سکتے ہیں۔ 

برکت والے نام

بچوں اور بڑوں کے برکت والے نام کی کتاب کے مصنف کا نام سید علی حسین شاہ ہے۔ اس کتاب میں اپکو ناموں کے اندر اسم الہی اور عملیات کے تاثیرات، وظائف اسماہ الحسنہ سے علاج، برجوں کا علم، علم الاعداد، ناموں کی انگلش سپیلنگ، متعلقہ برجوں سے تعلقات، غیر موافق ستارے اور برج کے متعلق تفصیل سے پڑھنے کوملے گا۔

نام ہوں تو ایسے ہوں

اس کتاب کے لکھاری کا نام مولانا غیاث احمد رشادی ہے۔ لڑکے اور لڑکیوں کے باوزن بامعنی پر لطف اور پسندیدہ نام ایک ہزار سے زائد ناموں کا دلکش مجموعہ موجود ہے۔

اس کتاب میں اپکو مندرجہ ذیل ٹاپکس پڑھنے کوملیں گے۔

نام سے کتنے کام ہوتے ہیں، نام کی تاثیر، نام رکھنے کی زمہ داری باپ پر ہے، کون سے نام مستحب اور جائز ہیں، کون سے نام مکروہ اور حرام ہیں، اسلامی نام اردو معنی کے ساتھ، لڑکیوں کے خوبصورت ناموں کا خزانہ، بچیوں کے اسلامی نام وغیرہ۔

Please Share with Your Friends

Leave a Comment